ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ڈانڈیلی میں عوامی جگہ پر جوئے بازی کرنے کے دوران پولس کا چھاپہ؛ ایک گرفتار

ڈانڈیلی میں عوامی جگہ پر جوئے بازی کرنے کے دوران پولس کا چھاپہ؛ ایک گرفتار

Mon, 21 Aug 2017 02:53:35    S.O. News Service

ڈانڈیلی 20؍اگست (ایس او نیوز) عوامی جگہ پر جوئے بازی کی مصدقہ اطلاع ملنے پر پولیس نے دھاوا بو ل کر ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ واقعہ ڈانڈیلی شہر کے سومانی سرکل کے پاس پیش آیا۔

او سی کا کھیل چلانے والے اسلم نیرالگی کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے جو کہ سبھاش نگر کا رہنے والا ہے۔پولیس کے بیان کے مطابق ملزم کے پاس سے 922 روپے نقد اور جوئے بازی کے لئے استعمال ہونے والی اشیاء ضبط کرلی گئی ہے۔


Share: